Blood Donation Camp at Dawat-e-Islami

07-Mar-2023

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن میں زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں ہاتھ بڑھائیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی بچائیں

Gallery