Blood Donation Camp at Private Organization
22-Feb-2023
نجی تنظیم کے زیر اہتمام نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن میں زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں ہاتھ بڑھائیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی بچائیں