Blood Donation Camp at Metro Cash & Carry Lahore Yadgar Branch
14-Oct-2022
Metro Cash & Carry Lahore Yadgar Branch کے زیر اہتمام نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن میں زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں ہاتھ بڑھائیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی بچائیں