Blood Donation Camp at Dawat-e-Islami

27-Jul-2022

دعوتِ اسلامی مریدکے کی جانب سے نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن کے زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں FGRF - A Welfare division of DawateIslami DawateIslami ہاتھ بڑھائیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی بچائیں

Gallery