یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء میں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مشہورموٹیویشنل اسپیکر طحہ ابن جلیل، ابو اسد، یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء کی طرف سے ڈاکٹر عازہ یوسف اور نور تھلسیسیمیا فاوٌنڈیشن سے ڈاکڑ بشیر احمد، ڈاکڑ حسیب احمد اور ڈائریکڑ سجاد چیمہ نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہارِ کیا۔ اس سیمینار میں طلبہء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
24-Oct-2023