Blood Camp Dawat e Islami

10-May-2022

دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام نور تھلسیسمیا فاؤنڈیشن میں زیرِ علاج تھلیسیمیا اور ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے لیےبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں مختلف افراد نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اس خون کی مہم کا مقصد تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا سمیت دائمی اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے خون جمع کرنا تھا۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اینڈ مینجمنٹ تمام افرادکی شکر گزار ہے کہ ان کی پرجوش کوششوں اور فعال شرکت کی وجہ سے خون کے عطیہ کی اس مہم کو کامیاب بنایا گیا۔ __________________________________________________________________ #Blood #Blooddonation #Camp #Bloodbank #Charity #Donation #money #Zakat #savelive #Pakistan #Thalassemia #Hemophilia #Diseases #Blood #Blooddonation #disorder #abnormalities #cancer #Lahore #college #university

Gallery