Blood Camp at Resham Textile Patoki

01-Apr-2022

Blood Camp at Resham Textile Patoki نور تھلسیسمیا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ریشم ٹیکسٹائل پتوکی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں رضاکاروں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اس خون کی مہم کا مقصد تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا سمیت دائمی اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے خون جمع کرنا تھا۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اینڈ مینجمنٹ نے یونیورسٹی انتظامیہ، تمام طلباء کے عطیہ دہندگان کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی پرجوش کوششوں اور فعال شرکت کی وجہ سے خون کے عطیہ کی اس مہم کو کامیاب بنایا گیا۔ __________________________________________________________________ #Blood #Blooddonation #Camp #Bloodbank #Charity #Donation #money #Zakat #savelive #Pakistan #Thalassemia #Hemophilia #Diseases #Blood #Blooddonation #disorder #abnormalities #cancer #Lahore #college #university

Gallery