NCBA&E West canal Blood Camp
09-Jun-2022
کے زیرِ اہتمام نور تھلسیسمیا فاؤنڈیشن میں زیرِ علاج NCBA&E West canal Blood Camp تھلیسیمیا اور ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے لیےبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں طلبہ نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اس خون کی مہم کا مقصد تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا سمیت دائمی اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے خون جمع کرنا تھا۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اینڈ مینجمنٹ تمام افرادکی شکر گزار ہے کہ ان کی پرجوش کوششوں اور فعال شرکت کی وجہ سے خون کے عطیہ کی اس مہم کو کامیاب بنایا گیا۔