Blood Donation at Faizan Madina
27-Jun-2022
فیضان گلوبل فائونڈیشن کی جانب سے پھر ایک دفعہ نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن کے زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے 4 جون بروز ہفتہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بمقام : ڈرائی پورٹ مغل پورہ لاہور آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں