Blood Donation CAMP at USA
20-Jun-2022

یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء کے زیر اہتمام نور تھلسیسیمیا فائونڈیشن کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بنجاب تھلسیسیمیا پریونیشن پروجیکٹ کے تحت سکریننگ کیمپ بھی لگایا گیا اور تمام بچوں کا تھلیسیمیا ٹیسٹ کیا گیا ۔