Blood Donation Camp at Hanjarwal
08-Apr-2022
نور تھلسیسمیا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہنجر وال میںبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں مختلف افراد نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اس خون کی مہم کا مقصد تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا سمیت دائمی اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے خون جمع کرنا تھا۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اینڈ مینجمنٹ تمام افرادکی شکر گزار ہے کہ ان کی پرجوش کوششوں اور فعال شرکت کی وجہ سے خون کے عطیہ کی اس مہم کو کامیاب بنایا گی