Blood Donation Camp at Government College Mustafabad
11-Feb-2022

نور تھلیسیسمیا فاؤنڈیشن کے اہتما م گورنمنٹ کالج مصطفی آباد للیا نی قصور کے زیرِ میں تھلیسیسمیا ، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر جیسے جان لیوا مرض ٘میں مبتلا بچوں کے لئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پرکالج کے بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون کے عطیات دئیے ۔ اس نیک عمل کو سرانجام دینے پر نور تھلیسیسمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اور انتظامیہ ان کی بے حد مشکور ہے اور آئندہ بھی بھر پور مدد کی اپیل کرتی ہے