Blood Camp at New Year 2022 at NTF

01-Jan-2022

نئے سال کے موقع پر نور تھلیسیسمیا فاوُنڈیشن کے زیرِ اہتمام بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تھلیسیسمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر جیسے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کے عطیات دیے اور نئے سال کا آغاز نور تھلیسیمیا فاوُنڈیشن کے بچوں کی جان بچانے کے عہد سے کیا اور آئندہ بھی اس نیکی کے عمل میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ۔ اس پر نور تھلییسمیا کی ٹیم اور ڈائریکڑز ان سب کے بے حد مشکور ہیں

Gallery