15
2020 Sep

نور تھلیسیمیا فاءونڈیشن کے ڈائریکٹر مسٹر سجاد چیمہ نے گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور کی مسز محترمہ پروین سرو ر صاحبہ سے ملاقات کی اور ان کو نورتھلیسیمیا کے مریض بچوں کے مسائل اور مشکلات کا بتایا۔ نور تھلیسیمیا کے میشن تھلیسیمیا فری پاکستان اور درپیش چیلنجز کے بارے تفصیل سے بات کی اور نورتھیسیمیا فاءونڈیشن آنے کی دعوت دی۔ جس پہ انہوں نے پہلے نور تھلیسیمیا فاءونڈیشن کا جلد دودہ کرنے اور سرور فاءونڈیشن کا نور تھلیسیمیا فاءونڈیشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا بھی یقین دلایا۔

View Details